آئی بیکس بیماری کے باعث مرنے لگے


ہ آئی بیکس پی پی آر نامی وبائی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں، مقامی بکریوں سے یہ بیماری آئی بیکس میں پھیل رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی افراد نے اس حوالے سے متعدد بار محکمۂ جنگلی حیات سندھ کو آگاہ کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پی پی آر بیماری کو ’گوٹ طاعون‘ بھی کہا جاتا ہے، اس بیماری سے آنکھوں کی سوجن اور کھانا پینا بند ہونے سے جانور کی موت ہو جاتی ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یہ بیماری عام طور بھیڑوں اور بکریوں سے جانوروں میں پھیلتی ہے۔

ذرایع نے یہ بھی بتایا ہے کہ کیرتھر کے علاقے میں 25 ہزار کے قریب آئی بیکس پائے جاتے ہیں

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in