آئی سی سی نے کرکٹ قوانین میں بڑی تبدیلیاں کر دی۔
نئے قوانین کے مطابق کیچ پکڑے جانے کی صورت میں کراسنگ کے باوجود نیا بیٹسمین ھی بالر کا سامنا کرے گا، نئے بیٹسمین کو بال کھیلنے کیلے ۲ منٹ میں تیار ہونا ہوگا ،نان اسٹرایکر اگر گیند پھینکنے سے قبل کریز سے نکلے گا تو بولر کی طرف سے وہ رن آوٹ غیر منصفانہ نہیں ہوگا بلکہ آوٹ ہوگا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today