آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی کے پاکستان ٹور کو حتمی شکل دے دی گئی ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان ٹور پانچ اور 6 ستمبر کو ہو گا. ورلڈ کپ ٹرافی پانچ ستمبر کی صبح لاہور پہنچے گی دو روزہ ٹور میں ٹرافی کو لاہور کے مختلف مقامات تک لے جایا جائے گا
#worldcup2023 #PakistanCricket
Visited 3 times, 1 visit(s) today