آذربائجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ آج متوقع۔

آذربائجان سے سستی ایل این جی خریدنے کا معاہدہ آج متوقع ہے ۔ وزیر مملکت مصدق ملک نے بھی تصدیق کی ہیں۔ انکا مزید کہنا تھا کہ200 ایم ایم سی ایف ڈی سستی ایل این جی خریدی جائے گی جو کہ بڑی فیکٹریاں کیساتھ ساتھ چھوٹی فیکٹریاں بھی خرید سکیں گی تاہم سستی ایل این جی خریدنے والی صنعتیں اسے ری سیل نہیں کر سکیں گے ۔

۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in