آنکھ مچولی؛ وارنٹ جاری، وارنٹ معطل- ڈالر مہنگا، ڈالر سستا
کوئٹہ ( نیوز ڈیسک) بلوچستان ھائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کیس میں وارنٹ معطل کر دئے ہیں-گرفتاری کے لئے لاھور آئی ھوئی بلوچستان پولیس ل واپس کوئٹہ روانہ – عمران خان بیان بازی جبکہ حکومت وارنٹ گرفتاری جاری رکھے ھوئے- پچھلے ایک ماہ سے گرفتاری وارنٹ ، زمان پارک میں کارکنوں کا پڑاؤ، ضمانت، کی آنکھ مچولی جاری ہے- تاحال الیکشن کی تاریخ کا بھی اعلان نہیں ہو سکا- اسی دوران ڈالر کی روپے کے مقابلے میں آنکھمچولی جاری- اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک بار پھر ایک روپیہ مہنگا ھو گیا- اس وقت ڈالر ۲۸۳ روپے میں مل رھا ہے-ایک شہری نے طنزا کہا کہ ڈالر لیکن ملتا کدھر ھے، یہ نہیں پتا-
Visited 6 times, 1 visit(s) today