آنے والی حکومتیں بھی آئی ایم ایف معاہدے کی پاسداری کریں گی، وزیراعظم

اس بات کی ضمانت دیتے ہوئے کہ نگراں سیٹ اپ کے ساتھ ساتھ اگلی حکومت بھی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ ملک کے معاہدے کی پاسداری کرے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو بین الاقوامی ڈونرز کو یقین دلایا کہ سیلاب زدگان کے لیے دیے گئے فنڈز کو منصفانہ طریقے سے خرچ کیا جائے گا۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in