افغانستان میں بیوٹی پارلر پر پابندی کے خلاف خواتین کا احتجاج ۔
کابل میں بیوٹی پارلرز پر پابندی کے خلاف خواتین مالکان اور ورکرز نے طالبان حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ خواتین نے پابندی کے خلاف نعرے لگائے اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے۔ طالبان کے سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلے ہوائی فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today