امریکہ،چین سےمخالفت اورلڑائی چاھتاھے؛چینی وزیرخارجہ
بیجنگ ( نیوز ڈیسک ) چین کے نئے وزیر خارجہ نے کل بیجنگ میں پریس کانفرنس میںامریکی پالیسی پر تبصرہ کرتے ھوئے کہا کہ امریکہ ،چین سے مقابلہ کرنا چاھتا ہے– اسی لئے امریکہ نے مخالفت اور جگھڑے کی فضا بنا رکھی ہے–
یاد رھے ایک دن قبل امریکی خبر رساں ایجنسی نے حکومتی ذرائع کے حوالے سے بتایاتھا کہ چین اور روس امریکہ کے خلاف پراپیگنڈہ جنگ میں پیش پیش ہیں – قبل ازیںبھی کئی مواقع پر امریکہ ، چین کو اپنا حریف قرار دے چکا ھے
Visited 2 times, 1 visit(s) today