امریکی ریاست نواڈا میں بارش نے تباھی مچا دی؛ برنگ مین شو برباد


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ریاست نواڈا میں سالانہ ثقافتی شو جسے برنگ مین کے نام سے جانا جاتا ھے شدید بارش کی نظر ھوکر ایک ناگہانی مصیبت میں تبدیل ھو گیا- اس شو میں ھر سال ایک theme کے تحت مختلف آرٹ ، میوزک وغیرہ میں شریک میلہ طبع آزمائی کرتے ہیں- صحرا میں ھونے والے اس ثقافتی میلے میں سب شرکاء اپنے بندوبست پر آتے ہیں- یکم ستمبر کو شدید بارش نے پورے ریگستان کو کیچڑ میں تبدیل کر دیا اور ثقافتی میلہ ایک دردناک کہانی میں تبدیل ھو گیا-ایک شخص کی ھلاکت کی تصدیق ھوئی ھے- تاریخ کے بد ترین ٹریفک jam نے حالات کو ناقابل یقین حد تک مشکل بنا دیا- شدید باش موسمیاتی تبدیلیوں کا شاخسانہ ھے

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in