انتقال کی خبروں پر ردِ عمل عدنان صدیقی۔


عدنان صدیقی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔

اُنہیں اس ویڈیو میں اپنے انتقال کے بارے میں پھیلی خبریں سننے کے بعد دلچسپ انداز میں ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in