انٹر بینک میں ڈالر آج مہنگا ہو گیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک )کاروباری ہفتے کے پہلے دن آج انٹر بینک میں ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انٹر بینک میں ڈالر 285 روپے 15 پیسے پر بند ہوا تھا۔

InterBank

DollarvsRupee

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in