انڈے کی زردی اور مونالیزا کی دلکش مسکراہٹ

ایک نئ تحقیق کے مطابق عالمگیر شہرت کے مالک لئیو نارڈو ونسی نے مونالیزا کی پیٹنگ میں پروٹین کا استعمال کیا تھا- ماھرین کا خیال ہے بڑے بڑے آرٹسٹ جیسا کہ لیونارڈو اور سیندرو بوٹیسیلی رنگوں کو شوخ اور پختہ کرنے کے لئے انڈے کی زردی کا استعمال کرتے تھے-