ایران کے وزیر خارجہ سرودی عرب پہچ گئے


ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ایک روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔تعلقات کی بحالی کے بعد ایرانی وزیر خارجہ کا سرودی عرب کا یہ پہلا دورہ ہے-

ایرانی وزیر خارجہ نے ایک روزہ دورے میں اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی ۔

اس غیر معمولی ملاقات میں دونوں رہنماوں نے تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ دو طرفہ امور، عالمی اور خطے کے مسائل پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in