ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان سمیت کئی ممالک میں چھوٹے کسانوں کو معاونت فراہم کرے گا
ایشیائی ترقیاتی بینک اورایل ڈی سی نے جمعرات کو 100 ملین ڈالرقرضہ کے معاہدے پردستخط کردئیے ہیں جس کے تحت پاکستان انڈونیشیا تھائی لینڈ اور ویتنام میں 50,000 سے زیادہ چھوٹے کسانوں کو معاونت فراہم کی جائیگی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق معاہدے کے تحت متعلقہ ممالک میں چھوٹے کسانوں کو فصلوں کی انوینٹری میں کے حوالہ سے آپریشنز میں معاونت فراہم کی جائیگی۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today