بابر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ عمرے کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ گئے۔مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نے شیئر کی جس میں گنبد خضرا کی جانب دیکھ رہے ہیں۔ ساتھ میں بابر اعظم نے تحریر کیا “بعد از خدا بزرگ توئی، قصہ مختصرـ
Visited 3 times, 1 visit(s) today