برطانوی مسلمان بزنس مین کا مشہور انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان ۔۔

یو کے کے مشہور بزنس مین آصف عزیز نے سینٹرل لندن کے مشہور انٹرٹینمنٹ کمپلیکس میں مسجد تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ آصف عزیز لندن میں تین منزلہ مسجد تعمیر کرے گے جس میں اسلامک سنٹر بھی شامل ہوگا اور تقریباً چار سو نمازی نماز ادا کر سکے گے۔ چھپن سالہ آصف عزیز رئیل اسٹیٹ ٹائیکون ھے جو لندن میں مسٹر ویسٹ اینڈ کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in