بلاول بھٹو کا الیکشن کمیشن سے الیکشن جلد کروانے کا مطالبہ


۸ ستمبر کراچی ( ویب ڈیسک)
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئین کے مطابق فوری انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ھوئے انہوں نے الیکشن کمیشن سے صاف و شفاف انتخابات کروانے کے لیے اور الیکشن کی تاریخ اور شیڈول کے اعلان کا مطالبہ کیا- کوئی بھی جیتے ہم مل کر ملک کو معاشی مشکلات سے نکالیں گے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in