بلوچستان میں تیل کی تلاش کیلئے چارنئے بلاکس میں کھدائی کی اجازت

حکومت نے بلوچستان میں تیل کی تلاش کیلئے چارنئے بلاکس میں کھدائی کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بلوچستان میں تیل کی تلاش کیلئے چارنئے بلاکس میں کھدائی کی اجازت دے دی۔

اوجی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا کہ لوگائی، تانیشپا، شائی گالو اور جنوبی پشین میں کھدائی کی جائے گی۔اعلامیے میں کہنا تھا کہ اوجی ڈی سی ایل لوگائی اور تانیشپا بلاکس کی کھدائی کی نگرانی کرے گی جبکہ پی پی ایل شائی گالو اور مری پٹرولیم جنوبی پشین میں نگرانی کرے گی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in