بھارتی سرمایہ کار کی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگز پر بھاری سرمایہ کاری۔

بھارتی سرمایہ کار انٹرنیشنل ٹی ٹوینٹی لیگز پر چھائے ہوئے ہیں جسکی وجہ سے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے مواقع انتہائی محدود ہوتے جا رہے ہیں۔جنوبی افریقہ کی ٹی ٹوینٹی لیگ کی تمام ۶ فرنچائز اور امارات لیگ کی ۹۰ فیصد ٹیموں کے مالکان بھارتی ہیں۔اسکے علاوہ کریبین لیگ کی ۲ٹیموں کے مالکان بھی بھارتی ہیں۔پی سی بی نے لیگز پر بڑھتی ہوئی بھارتی سرمایہ کاری پر تشویش کا اظہار کیا ھے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in