بھارتی فلم ’گمراہ‘ کا ٹیزر جاری- بالی ووڈھم جنس پرستی پر کثرت سے فلمیں بنا رھے ہیں-
جرائم پر مبنی اس فلم میں ادیتیا رائے کپور اور مرونل ٹھاکر مرکزی کردار ادا کر رھے ہیں- یاد رھے بالی ووڈ آجکل ھم جنس پرستی پر کثرت سے فلمیں بنا رھے ہیں- ناظرین کا خیال ھے کہ معاشرے میں گھٹن اور شدت پسندی کے لئے مختلف طریقوں سے گنجائش پیدا کی جا رھی ھے
مرونل پولیس افسر کی اداکاری کریں گی جو مجرم کی تلاش کیلئے کمربستہ ہے۔
گمراہ 2019 کی تامل فلم ’تھادام‘ کا ری میک ہے، تھادام میں ارون وجے اور ودیا پردیپ نے اداکاری کی تھی
Visited 2 times, 1 visit(s) today