بھارتی وکٹ کیپر کے ایل راہول نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ۔

کے ایل راہول نے بنگلور میں واقع نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فٹنس ٹیسٹ دیا ھے۔ اب وہ ایشیا کپ کے باقی میچز میں حصہ لے گئے۔ فٹنس مسایل کی وجہ سے وہ ایشیا کپ کے پہلے دو میچز میں حصہ نہیں لے سکیں۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in