بھارتی کمپنی ٹاٹا برطانیہ میں 4 ارب پاؤنڈ کا پلانٹ لگائے گی
جیگوار طیارے اور لینڈ روور گاڑیوں بنانے والی بھارتی کمپنی ٹاٹا کمپنی اب برطانیہ میں الیکٹرک کاروں کی بیٹریاں تیار کرنے والا پلانٹ لگائے گی۔ اس پلانٹ سے برطانوی عوام کیلے 4 ہزار آسامیاں پیدا ہوں گے۔ اس پلانٹ کو 1980 کی دہائی کے بعد برطانوی آٹو سیکٹر کیلے سب سے اہم سرمایہ کاری قرار دیا جارہا ھے۔یہ پلانٹ 2026 میں کام شروع کر دے گا ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today