بھارت آئندہ سایئکل میں آئی سی سی کی کل کمائی کا 40 فیصد لے گا۔230 ملین ڈالر کی آمدنی متوقع
آئی سی سی کے بورڈ اجلاس میں نئے فنانشل ماڈل کی منظوری دے دی گئی جسکے تحت بھارت 2024 سے 2027 تک کے سائکل کی کمائی کا 40 فیصد تقریباً 230 ملین ڈالر ملے گے۔ جبکہ 90 سے زاید ایسو ایٹ مجموعی طور پر 67.5 ملین ڈالر ملے گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے بعد فل ممبرز میں انگلینڈ، آسٹریلیا ، پاکستان شامل ھے، جنوبی افریقہ ، سری لنکا ، بنگلہ دیش ، نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کمائی میں ایک ملین ڈالر سالانہ اضافے کا فیصلہ کیا گیا ھے ۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today