بھارت کے اہم میچ کیلے پاکستان کی پلینگ الیون کا اعلان ۔

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ کیلے پاکستان کی پلینگ الیون کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ ٹیم میں کسی بھی قسم کوئئ تبدیلی نہیں کی گئی ھے اور بنگلہ دیش کے خلاف میچ والی ٹیم کو برقرار رکھا گیا ہے

Visited 2 times, 1 visit(s) today

You might be interested in