ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی

ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو سے زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حالیہ زلزلے میں 6 لوگوں کی اموات کی اطلاعات ہیں۔واضح رہے کہ ترکیہ کے جنوبی علاقے میں پیر کو زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھےجن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی تھی۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in