تیز ترین تین ہزار رنز، بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ریکارڈ برابر کر دیا

۔بابر اعظم نے ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین تین ہزار رنز بنانے کا ویرات کوئلی کا ریکارڈ برابر کر دیا۔دونوں کھلاڑیوں نے ۸۱ امیچز کھیل کر تین ہزار رنز بنائے۔روہیت شرما،مارٹم گیپل، پال اسٹرلنگ بھی تین ہزار رنز بنا چکے ہیں تاہم انہیں دس سال لگے جبکہ بابر اعظم کو چھ سال لگے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in