دئبئ میں تعمیر شدہ سب سے بڑے مندر کا افتتاح کر دیا۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے مذہبی امور شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے منگل کو ۷۰ ہزار مربع فٹ پر تعمیر شدہ ہندوؤں کے مندر کا افتتاح کیا۔اس مندر میں یومیہ چھ ہزار عقیدت مند عبادت کر سکے گے اور اس کی تعمیر پر ۴ ارب روپے لاگت آئی ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today