دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری میں تاریخ بنا دی
دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری میں تاریخ بنا دی۔
ریلیز کے دس دن میں ہی دنیا بھر سے 100 کروڑ روپے کمائی کر لی، دی لیجنڈ آف مولا جٹ بین الاقوامی 100 کروڑ بزنس کلب میں شامل ہو گئی۔
100 کروڑ کا تاریخی بزنس کرنے پر فلم کی کاسٹ کے لیے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today