راولاکوٹ میں لوگوں کا مشترکہ سولر پینل لگوانے کا فیصلہ

راولاکوٹ جہاں کی عوام نے واپڈا کو اپنے کھمبے اتارنے کا ایک ماہ کا نوٹس دیا۔ فی گھر 20000 روپے جمع کرکے پورے گاوں کو سولر پہ کنورٹ کرنے کا کام شروع ہو چکا ہے وہ بھی بیک اپ کے ساتھ ۔نیز ہر گھر ہرماہ صرف 5000 فکس بل جمع کروائے گا جس سے سولر کمپنی کے بقایا پیسے دینے ہونگے 6 ماہ میں پیسے پورے اور باقی کی زندگی فری بجلی۔ اس کے بعد ہرماہ 1000 جمع کیا جائے گا تاکہ سولر اپڈیٹ اور بیک اپ میں اضافہ کرتے رہیں۔
لوگوں نے اشرافیہ سے جان چھڑانے کا فیصلہ کر لیا ہے

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in