راکل پریت کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) راکل پریت بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ ہیں ۔اداکارہ نے ایفا ایوارڈز کی ک پریس کانفرنس میں شرکت کی۔اداکارہ راکل کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔بالی وڈ اداکارہ راکل پریت کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ راکل کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ راکل کو سفید لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔اداکارہ راکل کی انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔صارفین کی جانب سے اداکارہ کے حالیہ فوٹو شوٹ پر متعدد تعریفی کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیںواضح رہے کہ راکل پریت سنگھ نے رئیلیٹی شو سے اداکاری کا آغاز کیا اور اب وہ فلموں میں بہترین اداکاری کے جوہردکھا رہی ہیں۔