رمضان، مہنگائی اور بارش
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک) اس وقت عوام کو تاریخ کی بد ترین مہنگائی کا سامنا ہے-ماھرین کاکہنا ہے کہ حکمران بے حسی کے ساتھ ساتھ بے بس بھی نظر آ رھے – آٹے اور گھی سمیت کھانے پینےوالی اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور- اس وقت مہنگائی کی شرح ۴۲ فیصد ریکارڈ کی گئی ھے- محکمہ موسمیات نے رمضان میں بارش کی پیشن گوئی کی ھے-
Visited 3 times, 1 visit(s) today