زندگی ہیرو کی مانند گزارتا ہوں، اداکار فہد شیخ
اداکار فہد شیخ نے کہاکہ وہ اصل زندگی میں بھی ہیرو ہیں،اپنی زندگی کو بھی ایک ہیرو کی مانند گزارتاہوں۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے رب العزت پر پوار یقین ہے کہ اگر ان کی قسمت میں عزت لکھ دی گئی ہے تو وہ ان کے کوئی بھی چھین نہیں سکتا ہے۔ ایک سوال پر انہو ں نے کہاکہ وہ اداکارہ ہاجر ہ یامین کے بہت مشکور ہیں کہ انہو ں نے اس سکرپٹ کو سائن کیا اور وہ ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ اداکارہ منال خان کے بہت بڑے مداح ہیں۔ اور اس ڈرامے کی شہرت کی وجہ منال خان کی بہترین اداکاری ہے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today