سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان ہفتہ کو دورہ ایران پر تہران پہنچ گئے –
یہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا ایران کا پہلا دورہ ہے۔
سعودی وزیر خارجہ دورہ ایران کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کریں گے – شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللهیان کے درمیان آج ملاقات ہوئی ہے۔
عرب نیوز کے مطابق توقع ہے کہ شہزادہ فیصل بن فرحان ہفتہ کو ہی تہران میں سعودی سفارت خانے کا باقاعدہ افتتاح کریں گے۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today