سمارٹ فون اور آئی فون کی مارکیٹ زوروں پرسیمسنگ اس وقت مارکیٹ میں نمبر ون پر ھے
سمارٹ فون اور آئی فون کی مارکیٹ زوروں پر سیمسنگ اس وقت مارکیٹ میں نمبر ون پر ھے- دنیا بھر میں اپنی گیلکسی A سیریز کی وجہ سے، کمپنی نے دنیا کی اسمارٹ فون مارکیٹ کے 22 فیصد کے بڑے حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔اسی طرح صرف 2 فیصد کی کمی سے عالمی مارکیٹ میں ایپل کا حصہ 20 فیصد ہے اور وہ دوسرے نمبر پر ہے۔Xiaomi دنیا کی تیسری سب سے بڑی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ہے۔ اوپو عالمی اسمارٹ فون مارکیٹ میں چوتھا نمبر پرہے۔ ویوو دنیا کی پانچویں بڑی اسمارٹ فون کمپنی ہے-
Visited 4 times, 1 visit(s) today