سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی ایک تولہ سونے کا بھاؤ200 روپے بڑھا ہے۔ایک تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 77 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 172 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 52 ہزار 178 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر اضافے سے 1798 ڈالر ہوگیا ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in