سونے کی قیمت 7ہزار 800 روپے کی بڑی کمی سے ایک لاکھ 97ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام

سونے کی قیمت 7ہزار 800 روپے کی بڑی کمی سے ایک لاکھ 97ہزار 200 روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 6684 روپے کی کمی سے ایک لاکھ 69 ہزار 70 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 2500 روپے فی تولہ پر مستحکم

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in