سپہ سالار جنرل عاصم منیر کا دورہ گوادر
گوادر ( نیوز ڈیسک)جنرل سید عاصم منیر نے کہا ھے کہ مٹھی بھر گمراہ عناصر کو بلوچستان کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، عوام اور مسلح افواج کا امن و استحکام کیلئے عزم غیرمتزلزل ہے-آرمی چیف کا دورہ گواد ر
تعلیم، سولر سسٹم کی تنصیب، ماہی گیری، پانی، صحت، کھیل اور معاش سے متعلق گوادر میں فلاحی منصوبوں کا بھی اعلان کیا-
Visited 2 times, 1 visit(s) today