سیاحوں کی ونڈو شاپنگ سے تنگ اسپینش اسٹور نے ٹکٹ عاید کر دی۔
اسپین کے شہر بارسلونا میں واقع کیوویرئیس میوریا نامی اسٹور 1898 سے قائم ہے جو کہ ایک تاریخی طرز تعمیر رکھتا ھے۔ تاہم سیاح اسے اندر سے دیکھنے زیادہ آتے اور خریداری کرنے کم۔ اسی لئے اسٹور کی انتظامیہ 5 یورو کی فیس عاید کر دی ہیں۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today