شبمان گل بھی پاکستانی پیس اٹیک کے معترف ۔

بھارتی بیٹسمین شبمان گل بھی پاکستانی فاسٹ بولرز کی صلاحیت کے معترف ہیں ۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئئ شک نہیں کہ پاکستان کا پیس دنیا کا بہترین پیس اٹیک ھے ۔ شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ الگ الگ قسم کے بالر ھے تاہم ہم اس سے نبرد آزما ہونے کیلے اچھی خاصی پریکٹس کی پیں

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in