عاصمہ شیرازی کی فواد چوہدری کی ٹویٹ پر ٹویٹ سے مذمت
اسلام آباد ؛ صحافی عاصمہ شیرازی نے گواد چوھدری کی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے خلاف نازیبا زبان کے استعمال کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خدارا اختلاف کو دشمنی مت بنائیے۔
فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ(ن) والے اتنے احمق اور غیر سنجیدہ ہیں جو تحریک انصاف کےاتنے بڑے اجتماعات کا جواب ایک ایسی خاتون سے دلواتے ہیں جو کبھی کونسلر کا الیکشن نہیں لڑ سکتی۔
ان کا کہنا تھا کہ بازاری زبان ہونا یا بازاری ہونے سے بیانیہ نہیں بنتا، اس کے لیے بہت سوچ اور ٹیم چاہیے، ٹی وی پر پابندی لگا کر بیانیہ نہیں بنتا۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today