عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی

برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت   کمی ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران برینٹ خام تیل 99 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا جب کہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 95 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in