عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے
راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) عمران خان حملہ کیس کے مدعی انتقال کر گئے۔عامر شہزاد بھدر عمران خان پر حملہ کے وقت ایس ایچ او سٹی وزیرآباد تعینات تھے،ذرائع کے مطابق ایس ایچ او عامر بھدر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today