عمران خان کی طبیعت خراب، مکمل آرام کا مشورہ
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو خرابیٔ صحت کے باعث شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔شوکت خانم اسپتال کے میڈیکل بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آرام نہ کیا تو عمران خان کی متاثرہ ٹانگ میں سوجن بڑھ سکتی ہے۔ذرائع شوکت خانم اسپتال میڈیکل بورڈ کے مطابق سوجن بڑھنے سے انفیکش کا خطرہ ہے، سوجن سے انفیکشن ہوا تو دوبارہ آپریٹ کیا جائے گا۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today