عید کے موقع ہوائی اور ریل سفر پر ۲۰ سے ۳۰ رعایت۔

حکومت نے عید کے موقع پر عوام کی سہولت کے پیش نظر ہوائی اور ریل سفر پر بالترتیب ۲۰ اور ۳۰ فیصد رعایت کی ہیں جو کہ عید کے تینوں دن رھے گی۔ اس رعایت کا اطلاق ہوائی اور ریل کی تمام کلاسز پر ہو گا۔وفاقی وزیر سعد رفیق نے سی ای او پی آئی اے اور چئیرمین ریلوے کو ھدایات جاری کر دی ہیں۔

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in