مسلمان فٹبال شائقین کیلئے خوشخبری، میچز کیساتھ عمرہ بھی کر سکیں گے۔
فیفا ورلڈ کپ دیکھنے قطر جانے والے شائقین کیلے خوشخبری ھے کہ حیا کارڈ رکھنے والے افراد ٹورنامنٹ دیکھنے کیساتھ عمرے کی سعادت بھی حاصل کر سکے گے ۔سعودی گزٹ کے مطابق حیا کارڈ رکھنے والوں کے عمرے کے تمام اخراجات ریاست برداشت کرے گی تاہم میڈیکل انشورنس حاصل کرنا لازمی ہو گئی۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today