مشکل ھے کہنا، الیکشن ھو گا یا نہیں؛ خواجہ سعد رفیق
لاھور ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے انتخابات
کے حوالے سے کہا کہ ملک میں الیکشن ہوگا بھی یا نہیں؟ پتا نہیں ہے، یہ بات فیصلے دینے والے بھی جانتے ہیں کہ نہیں؟
وفاقی وزیر ریلوے نے یہ بھی کہا کہ کیا کھچڑی پکانے والے نہیں جانتے تھے کہ یہ کھچڑی بھی کھانا پڑے گی؟
ان کا کہنا تھاکہ اس وقت تو سارے حصے دار تھے، آج آپ کہہ رہے ہیں لیول پلیئنگ فیلڈ کے بغیر الیکشن کرادو۔
Visited 1 times, 1 visit(s) today