‏ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے

جس کے لیے ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے۔ملک ہے تو ہم سب ہیں : آصف علئ زرداری

‏پیپلزپارٹی کے شریک چئرمین نے کہا ھے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا۔مردم شماری کے بعد الیکشن کمشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے-
‏چیف الیکشن کمشنر اور تمام ممبران پر ہمیں پورا اعتماد ہے
‏نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈال دے گی۔
بلاول بھٹو نے کل جلد از جلد الیکشن کی ڈیمانڈ کی تھی اور کئا تھا معیشیت سنبھسلنا سیاسی حکومت کا کام ہے، نگرانوں کا نہیں-

Visited 1 times, 1 visit(s) today

You might be interested in