ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کی ہداہت پر انٹرنیٹ سروس بحال کردی۔پی ٹی اے کے اعلامیہ کے مطابق کچھ دیر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہوجائے گی۔واضح رہے کہ حکومت نے 9 مئی کو ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس محدود کی تھی۔
Visited 2 times, 1 visit(s) today