موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات فصلوں پر
موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات فصلوں پر، چاول کی فصل بارشوں سے متاثر، چاول مہنگا ھو نے کا خدشہ
پاکستان سمیت دنیا بھر میں چاول کی قیمت میں مزید اضافہ متوقع ہے۔
بھارت نے مقامی سطح پر قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے چاول کی برآمدات کو روکنے کا حکم دیا گیا ہے جو حالیہ ہفتوں میں کئی سالوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں کیونکہ غیر معمولی موسم کی خرابی کی وجہ سے پیداوار کو خطرہ لاحق ہے۔
Visited 3 times, 1 visit(s) today