نئے صدر پاکستان کا انتخاب کیسے ھو گا؛ احمد بلال محبوب

صدرِ مملکت کی مدتِ صدارت اگر 9 ستمبر کو پوری ہو رہی ہے تو نئے صدر کا انتخاب 9 جولائی اور 9 اگست کے درمیان کسی وقت بھی ہو سکتا ہے۔ آئین کے مطابق اگر قومی اسمبلی تحلیل ہو چکی ہو تو پھر انتخاب نئی قومی اسمبلی کے وجود میں آنے کے 30 دن کے اندر ہونا چاہئیے تاہم صوبائی اسمبلی یا اسمبلیوں کی تحلیل کی صورت میں کیا ہوگا، آئین اس بارے میں خاموش ہے لیکن بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ اس بارے میں بھی قومی اسمبلی کی تحلیل والا قاعدہ ہی لاگو ہوگا اور صدر کاانتخاب نئی اسمبلیاں وجود میں آنے کے بعد ہی ہوگا۔

Visited 3 times, 1 visit(s) today

You might be interested in